چائے کا زیادہ استعمال معدے میں تیزابیت اور قبض کا باعث بنتا ہے جبکہ معدے کا السر ہو سکتا ہے۔ حاملہ خواتین کے استعمال پر نومولود بچوں کو متاثر کرتا ہے۔ایک طبی رپورٹ کے مطابق 70 سینٹی گریڈ سے زیادہ گرم چائے کینسر کا
باعث بن سکتی ہے۔ دماغی قوتوں میں خرابی پیدا ہو سکتی ہے۔ کثرت سے چائے کا استعمال کرنے سے چہرے کا رنگ زرد اختلاج قلب، ذکاوت حس، عصبی درد اور ہسٹریا کے دورے ہو سکتے ہیں۔ برطانوی طب دانوں نے چائے کے کثرت سے استعمال کو مضر صحت قرار دیا ہے۔ چائے میں موجود مادہ کیفین جہاں اعصابی نظام کو زیادہ متحرک کرتا ہے وہاں دوسرے امراض بھی جنم لیتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment